سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا اجلاس 30 اپریل کو ہوگا

بدھ 25 اپریل 2018 23:36

سکھر۔25اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا ایک اجلاس 30 اپریل بروز پیر کو آڈیٹوریم پیر الہی بخش ٹاور میں منعقد ہوگا، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ اجلاس کی صدرت کریںگے ۔

متعلقہ عنوان :