سعودی عرب، ’’ساما‘‘کی المایزین کمپنی پر پابندی

جمعرات اپریل 10:50

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) سعودی عرب کی مانیٹرنگ اتھارٹی(ساما) نے المایزین کمپنی کو انشورنس جاری کرنے سے منع کر دیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ساما کا کہنا ہے کہ جب تک مذکورہ کمپنی اور اس کی شاخیں اپنی اصلاح نہیں کریں گی تب تک پابندی برقرار رہے گی۔

(جاری ہے)

فیصلے پر عملدرآمد 9 شعبان 1439ء مطابق 25اپریل 2018ء سے شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :