سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال

جمعرات 26 اپریل 2018 11:00

سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) سوئی سدرن کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کر دی۔

(جاری ہے)

ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی سٹیشنز کو بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک 24گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے جس کے بعد اب گیس بحال ہو گئی ہے۔