یکم مئی کو سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

جمعرات 26 اپریل 2018 11:00

یکم مئی کو سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) یکم مئی کو عام تعطیل کے باعث سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :