2018ء کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ نجومی نے پیشن گوئی کردی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات اپریل 11:04

2018ء کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ نجومی نے پیشن گوئی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 اپریل 2018ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ماہر علم نجوم کنعان چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے لکی سال میں داخل ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی کے لیے آئندہ دو ڈھائی سال کا اچھا وقت ہے۔

(جاری ہے)

خان صاحب جن حلقوں میں پہلے سے ہی مضبوط تھےان کے علاوہ دیگر حلقوں میں بھی ان کی پوزیشن مزید مضبوط ہوتی نظر آئے گی ۔ ماہر علم نجوم نے کہا کہ آنے والے وقت میں عمران خان اور پی ٹی آئی مزید مضبوط ہو کر اُبھریں گے۔ پی ٹی آئی کے حکومت بنانے کے چانسز پہلے سے سے کئی زیادہ ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: