ایمپلائزویلفیئرایسوسی ایشن انجینئرنگ یونیورسٹی کے نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھالیا

جمعرات 26 اپریل 2018 12:21

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء)انجینئرنگ یو نیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹرعمران خان نے ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروںسے حلف لیا۔

(جاری ہے)

عہدیداروں میںصدر بشیراحمد،نائب صدر سرتاج خان، جنرل سیکرٹری محمد صادق، پریس سیکر ٹری افتخار احمدجائنٹ سیکر ٹری محمداشرف،فنانس سیکرٹری اشفاق احمدکے علاوہ ایگزیکٹوممبران ارشاداحمد،محمدارشد،محمدآیاز،محمد الیاس، فضل قادراورسمیع اللہ شامل ہیں۔