ضلع کونسل مردان کا اجلاس 3 مئی کو طلب

جمعرات 26 اپریل 2018 12:21

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) ضلعی کنوینر اسد علی نے کونسل کا اجلاس 3 مئی کو صبح دس بجے ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال میں طلب کر لیا ہے جس میں چیف کمشنر مبشر حسین حق حصول قانون پر بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :