پاکستان کااقوام متحدہ پر عالمی تنازعات کے حل کیلئے فعال کردارادا کرنے پر زور

بیرونی تسلط اورمداخلت بین الاقوامی تنازعات کاباعث بنتی ہے،یرپاعالمی امن کے قیام کیلئے تنازعات کی بنیادی وجوہات کاخاتمہ ضروری ہے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی سے خطاب

جمعرات 26 اپریل 2018 12:53

پاکستان کااقوام متحدہ پر عالمی تنازعات کے حل کیلئے فعال کردارادا کرنے ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) پاکستان نے اقوام متحدہ پرزورد یتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عالمی تنازعات کے حل کیلئے فعال کردارادا کرے، بیرونی تسلط اورمداخلت بین الاقوامی تنازعات کاباعث بنتی ہے۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دیرپاعالمی امن کے قیام کیلئے تنازعات کی بنیادی وجوہات کاخاتمہ ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ بیرونی تسلط اورمداخلت بین الاقوامی تنازعات کاباعث بنتی ہے۔ انہوں نے کہا اقوام متحدہ عالمی تنازعات کے حل کیلئے فعال کردارادا کرے