وشال بھردواج اور جنگلی پکچرز فلم ’’تلوار‘‘ کے سیکوئل پر مل کر کام کریں گے

جمعرات 26 اپریل 2018 13:13

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) بالی وڈ ہدایتکار وشال بھردواج اور جنگلی پکچرز فلم ’’تلوار‘‘ کے سیکوئل پر مل کر کام کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار وشال بھردواج اور جنگلی پکچرز فلم ’’تلوار‘‘ کے سیکوئل’’تلوار2‘‘ پر مل کر کام کریں گے جو گرگائوں میں ریان انٹرنیشنل سکول میں سینئر سکول کی طرف سے 7 سالہ بچے پرادھیم ٹھاکر کے قتل پر مبنی ہے جسے گزشتہ سال ستمبر میں سکول کے باتھ روم میں گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :