آل فاٹا ٹیچرزایسوسی ایشن کاہنگامی اجلاس 29اپریل کوطلب کرلیاگیا

جمعرات 26 اپریل 2018 13:17

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء)آل ٹیچرزایسوسی فاٹاکاایک ہنگامی اجلاس مرکزی صدرحاجی خان مالک محسودکی زیرصدارت 29اپریل 4 بجے سہ پہربروزاتوارپشاورمیں طلب کرلیاگیاہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایس ایس ٹی پروموشن اوردیگراہم امورپربات چیت کی جائیگی۔ اجلاس میں تمام صدورکوبمعہ کابینہ شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔