ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکی سربراہی میں اجلاس کاانعقاد

جمعرات اپریل 13:17

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) محکمہ صحت ملاکنڈ کے ٹیم کاایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرملاکنڈ محمدنعیم خان کی سربراہی میںمنعقدہوا جس میں اگلے ہفتے ورلڈ امیونائزیشن ویک منانے کے بارے میں تمام انتظامات کے بارے میں تفصیلی بحث ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرڈاکٹرمرادعلی نے شرکاء کوبتایاکہ اس ہفتے ان علاقوں میں خصوصی ٹیمزبچوں کودس بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگائیں گے۔ مہم کوکامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے ہرممکن مددکی یقین دہانی کرائیں۔