دیر، محکمہ ایجوکیشن کاداخلہ مہم کے حوالے سے واک کاانعقاد

جمعرات اپریل 13:17

دیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) محکمہ ایجوکیشن واڑی کے زیراہتمام داخلہ مہم کے حوالے سے خصوصی واک کااہتمام کیاگیاجس میں سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسرلودان شاہد،اے ڈی اوپیرمحمدکے علاوہ مختلف سکولوں کی طلباء اورسول سوسائٹی کے افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے لودان شاہدنے کہاکہ تعلیم یافتہ افراداقوام عالم اورجدیدچیلنجزکامقابلہ کرسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :