مظفرآباد‘تھانہ سٹی پولیس کا ایکشن‘پولیس کسٹڈی ہونے والا عدیل شاہ ڈرامائی انداز میں گرفتار ،ْ مقدمہ درج ، حوالات بند

جمعرات 26 اپریل 2018 13:38

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) تھانہ سٹی پولیس کا ایکشن‘پولیس کسٹڈی ہونے والا عدیل شاہ ڈرامائی انداز میں گرفتار ،ْ مقدمہ درج ، حوالات بند ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں طارق آباد کا رہائشی عدیل شاہ جس کو منشیات فروشی کے الزام میں تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کیا تھا جو شفیق اور نصیر نامی ہیڈ کانسٹیبل کی کسٹڈی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، پولیس کی 5دن کی کوشش کے بعد بلاآخر گرفتار کرلیا گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات بند کردیا گیا ، یاد رہے عدیل شاہ کے فرار ہونے کے بعد کانسٹیبل نصیر اور شفیق کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا تھا مزید تحقیقات جاری ، اہم انکشافات کا امکان ۔

متعلقہ عنوان :