کے آئی یو، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

جمعرات 26 اپریل 2018 13:38

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا،انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 10مئی سے 13جون تک ہونگے۔

(جاری ہے)

پہلا پرچہ اردو پارٹ ٹو ہوم اکنامکس،اکنامکس،اربی،پرنسپل آف اکاوئنٹنگ، کا جبکہ آخری پرچہ جیوگرامی پارٹ ٹوکا ہوگا۔امیدوار متعلقہ تاریخ پر اپنے امتحانی سنٹر زمیں حاضری کو یقینی بنائے جبکہ پریکٹیکل کی تاریخ کا علان آخری پیپر کے بعد کیا جائے گا۔