Live Updates

نظام شریف کا اب صرف چہلم بچا ہے ،ْ بابراعوان

جمعرات 26 اپریل 2018 14:21

نظام شریف کا اب صرف چہلم بچا ہے ،ْ بابراعوان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ نظام ِشریف کا اب صرف چہلم بچا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا ہے کہ جو فیصلہ سپریم کورٹ نے کیا،ْ ماتحت عدالتیں اس کی پابند ہیں۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ وزرات داخلہ کے ارسطو کے پاس بھی اقامہ ہے ،ْ دو اقامے والوں کا حشر بھی نا اہل شریف جیسا ہو گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات