سیّد خورشید شاہ نی پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا، بجٹ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی

جمعرات اپریل 14:47

سیّد خورشید شاہ نی پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیّد خورشید احمد شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں بجٹ اجلاس کے حوالے سے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ مشاورت کے بعد حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس سہ پہر تین بجے کمیٹی روم نمبر پانچ میں ہوگا۔