ہائیکورٹ بار اور صوبائی ٹی بی پروگرام پنجاب کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب کل ہوگی

جمعرات اپریل 15:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) معزز وکلاء صاحبان کے مفت تشخیص و علاج معالجہ کیلئے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور صوبائی ٹی بی پروگرام پنجاب کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب آج ( جمعہ ) بوقت 10:30بجے دن ڈاکٹر جاوید اقبال آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی۔