پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام میلاد مصطفیﷺ کا نفرنس پرسوں ہوگی
"شعبہ جراحت ، مطب اور دور جدید کے تقاضی"کے موضوع پر بھی مقررین اظہار خیال کریں گے
جمعرات 26 اپریل 2018 15:00
(جاری ہے)
دوسرا سیشن میلاد مصطفیﷺ کانفرنس ہو گی۔ جس کی صدارت پروفیسر حکیم منصورالعزیز سیکریڑی جنرل PTCفرمائیں گے۔ جبکہ مہمانان خصوصی ڈاکٹر علا مہ راغب نعیمی، حکیم محمد احمد سلیمی، پروفیسر حکیم وید جمیل خان ، حکیم جاوید رسول ، مولانا سلیم اللہ اویسی، علامہ بلال فاروقی، حکیم احمد حسن نوری ہوں گے۔
جبکہ نعت رسول مقبول کی سعادت صدارتی ایواڈیافتہ حکیم مرغوب احمد ہمدانی، قاری افضال انجم، پروفیسر ارشد جمیل فارانی اور محمدظریف بھٹی حاصل کریں گے۔انتظامی کمیٹی میں حکیم سید عمران فیاض، حکیم محمد افضل میو، حکیم طاہر نوید جنجوعہ ، حکیم فیصل صدیقی ، حکیم فاروق حسن، حکیم امجد وید بھٹی ، حکیم حامد محمود، حکیم اسماعیل ، حکیم سلیم اختر ملک، ڈاکٹر سکندر حیات زاہد، حکیم عطاالرحمن صدیقی، حکیم اجمل خان، حکیم عیسٰی نذیری اور حکیم عمر فاروق گوندل شامل ہیں۔پروگرام میں حاضرین کو ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.