Live Updates

پی ٹی آئی کےرکن اسمبلی بلدیو کمارقتل کے مقدمے سے بری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 26 اپریل 2018 14:36

پی ٹی آئی کےرکن اسمبلی بلدیو کمارقتل کے مقدمے سے بری
پشاور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اپریل 2018ء) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار کو قتل کے مقدمے سے بری کردیا گیا ہے، بلدیو کمارپر وزیراعلیٰ کے مشیرسردارسورن سنگھ کے قتل کا الزام تھا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بونیرڈگرکی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بلدیو کمار کو قتل کے مقدمے سےبری کردیا ہے۔ رکن اسمبلی بلدیو کمار پر وزیراعلیٰ کے مشیرسردارسورن سنگھ کے قتل کا الزام تھا۔ بلدیو کمارکوعدم ثبوت کی بناء پر قتل کے الزام سے بری کیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات