سعودی حکومت عدالتی نظام میں اصلاحات لائے، ایچ آر ڈبلیو

جمعرات اپریل 15:24

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی حکومت سے ملک کے فوجداری عدالتی نظام کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایچ آر ڈبلیو کے مطابق سعودی عرب میں اس سال اب تک 48 افراد کی سنائی گئی موت کی سزاؤں پر عمل درآمد کیا جا چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :