میاں محمد نواز شریف8 مئی کو سرگودھا ریجن کے ضلع خوشاب آئیں گے

جمعرات 26 اپریل 2018 15:28

میاں محمد نواز شریف8 مئی کو سرگودھا ریجن کے ضلع خوشاب آئیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم میاںمحمد نواز شریف 8 مئی کو سرگودھا ریجن کے ضلع خوشاب آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق میاںمحمد نواز شریف اپنے دورہ خوشاب کے دوران مختلف ملاقاتوں کے علاوہ جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ جن کی آمد استقبالیہ انتظامات کے ساتھ ساتھ ورکرز کنونشن پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔