چوہدری محمد یاسین کا سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ امجد پرویز کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

جمعرات 26 اپریل 2018 15:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین نے سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ امجد پرویز کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی دریں اثنا انہوں نے مظفرآباد کے مضافاتی علاقہ سیری درہ گاؤں میں جیپ حادثے میں 8افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہارکیاہے۔

متعلقہ عنوان :