مہندرا سنگھ دھونی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بطور کپتان 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

جمعرات اپریل 15:37

بنگلور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) مہندرا سنگھ دھونی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بطور کپتان 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے رواں آئی پی ایل میں چنائی سپر کنگز کی قیادت کرتے ہوئے رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف میچ میں 70 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

متعلقہ عنوان :