لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 26 اپریل 2018 15:53

لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر159 اور برائلر گوشت 239 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن86 روپے میںفروخت ہوئے۔