صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات اپریل 15:53

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔26 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 140 سے 146 روپے اور سیب کالا کلو میدانی87 سے 90 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 72 سے 75 روپے فی درجن ، امرود 53 سے 55 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 154 سے 160 روپے‘مالٹا فی سینکڑہ 833تا867روپے، کینو فی سینکڑہ 1200تا 1250 اور انار قندھاری 220 سی229 روپے فی کلو فروخت ہوا۔