صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 26 اپریل 2018 15:53

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا13 سے 14 روپے فی کلو، پیاز22 سے 24 روپے ، ٹماٹر22سے 24 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ106 سی110 روپے ، ادرک چائنہ197 سے 205 روپے ، پالک 11 سے 12 ، بینگن24سے 26 روپے ، بھنڈی توری72 سے 75 روپے ،کریلہ36 سی38روپے، گھیا کدو23سی25 روپے ،مٹر53سے 55 روپے ، اروی 38 سے 40 روپے ،شملہ مرچ53 سے 55 روپے ، پھول گوبھی36 سی38 روپے ، بند گوبھی14 سے 15 روپے، شلجم17سے 18 روپے ،مولی12سے 13 رو پے اورلیموں چائنہ116 سے 120 روپے فی کلو رہا ۔