وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی سے سلمان خان کی ملاقات

جمعرات 26 اپریل 2018 16:21

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی سے سلمان خان کی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں کشمیر کی وادیوں میں اپنی نئی فلم ' ریس تھری' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی دوران سلمان خان نے کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کی ہے۔سلمان نے اس ملاقات کی ایک تصویر سماجی رابطہ اکاونٹ پر شیئر کی ہے