انوراگ کشیپ ناساز طبیعت کے باعث ہسپتال منتقل

جمعرات اپریل 16:21

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) بالی وڈہدایتکار انوراگ کشیپ ناساز طبیعت کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوراگ کشیپ ان دنوں وکی کوشل، تاپسی پنو اور ابھیشیک بچن کے ساتھ فلم ’’من مرضیاں ‘‘ پر کام کر رہے ہیں، انوراگ کی طبیعت خراب ہونے کے باعث وہ ہسپتال داخل ہو گئے ہیں۔ بیماری کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :