پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کی من مانیاں عروج پر

جمعرات 26 اپریل 2018 16:10

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا ںکی من مانیاں عروج پرمختلف علاقوں سے آئی عوام کو لوٹا جا رہا ہے ایجنٹ مافیا کے خلاف حکومت کے اعلی آفیسران کو چاہیئے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے باہر ایجنٹ بینر لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں اور سادہ لوح لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے عوامی حلقوں کا حکومت کے متعلقہ آفیسران سے التماس ہے کہ ان کا قبلہ درست کیا جائے تا کہ لو گ اس پریشانی سے بچ جائیں ۔