عثمان ڈار نے خواجہ آصف کو بتا دیا کہ شرم کیا ہوتی ہے، حیا کیا ہوتی ہے ،ْفواد چوہدری
عدالتی فیصلے سے ہمارے 29 اپریل کے جلسے کو ایک نئی تحریک مل گئی ،ْ رہنما پی ٹی آئی
جمعرات 26 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
وزیرخارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ اقامہ باہر رکھنے کا صرف ایک مقصد بینک اکاؤنٹ کھولنا ہوتا ہے تاکہ پاکستان سے پیسے باہر منتقل کیے جاسکیں۔
انہوں نے کہا کہ فیصلہ پاکستان کے عوام اور تحریک انصاف کی بہت بڑی کامیابی ہے اور اس سے ہمارے 29 اپریل کے جلسے کو ایک نئی تحریک مل گئی۔تحریک انصاف کے ترجمان نے کہاکہ آئین کے آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کے تحت نااہلی تاحیات ہوتی ہے اور اسی لیے خواجہ آصف کی نااہلی بھی تاحیات ہے اور سیالکوٹ کے لوگوں کو ایک عرصے بعد نجات ملی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.