ابوظہبی پولیس نے ڈرائیوروں کو موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے خبردار کر دیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 26 اپریل 2018 16:50

ابوظہبی پولیس نے ڈرائیوروں کو موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے خبردار ..
ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اپریل 2018ء) ابوظہبی پولیس نے ڈرائیوروں کو خبردار کرتے ہوئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر ایک حالیہ پوسٹ میں بیان جاری کرتے ہوئے ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ "ہم ڈرائیوروں کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ ابو ظہبی سے باہر جانے والی سڑکیں گردآلود طوفان کی زد ہیں رہیں گیں لہذا خاص احتیاط کریں اور گاڑیاں درختوں ، بِل بورڈز اور تعمیراتی عمارتوں والے علاقوں میں پارک کرنے سے گریز کریں۔"