ضلعی انتظامیہ سوات اور واہ سٹریٹ ریسنگ کلب کے تعاون سے گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو مینگور ہ میں منعقد ہوگا

جمعرات 26 اپریل 2018 17:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) ضلعی انتظامیہ سوات اور واہ سٹریٹ ریسنگ کلب کے تعاون سے گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو فارم ہاکی گراونڈ مینگور ہ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

شو میں سپورٹس کارز،لگژری کارزاور وینٹیج کارز حصہ لیں گے۔بہترین کارگردگی دکھانے والوں میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے جبکہ شو کے موقع پر پختون کلچر ل میوزک شو کا تڑکا بھی لگتا رہے گا۔ شو میں عوام کو بھر پور شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :