محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام خواتین کونسلروں کا تربیتی پروگرام جاری

جمعرات اپریل 17:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد،، گوجرانوالہ اور دیگر ڈویژنوں میں خواتین کونسلروں کا تربیتی پروگرام جاری ہے ۔

(جاری ہے)

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت صوبہ بھرمیں خواتین کونسلروں کو خواتین کی فلاح و بہبود اور انہیں با اختیار بنانے کیلئے حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہی کیلئے تر بیت فراہم کی جا رہی ہے ۔ حکومت کی ہدایت پر وویمن پیکچز کے تحت متعلقہ شعبہ جات کے ماہرین کی زیر نگرانی 3663سے زائد لیڈی کونسلروں کو تربیت دی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :