کوئٹہ میں بجلی بندش کاشیڈول

جمعرات اپریل 17:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی((کیسکو)کے اعلان کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی مرمت وضروری دیکھ بھال کے سلسلے میں 27اپریل کوشیخ ماندہ گرڈکے دوستین فیڈرصبح10بجے تا12بجے دن جبکہ سریاب گرڈکے کرانی فیڈرایک بجے دن تا تین بجے سہ پہراورمری آباد گرڈکے کانسی Iفیڈرسہ پہر3بجے سے شام 5بجے تک بجلی بندرہے گی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں 220KVاوچ ۔سبی ٹرانسمیشن لائن پر کام کیلئے 27اپریل کو صبح7بجے تا شام 8بجے اس سرکٹ سے بجلی بندہوگی تاہم متبادل انتظام کے تحت لوڈمینجمنٹ کے زریعہ اس سرکٹ کو بجلی فراہم کی جائے گی ۔تاہم کیسکونے بجلی بندش پر زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :