ضلع انتظامیہ کوہاٹ نے بیوہ خاتون کو اس کی 2 دکانوںکی ملکیت کا قبضہ دلادیا
جمعرات 26 اپریل 2018 17:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عباس خان آفریدی کے دفتر میں بیوہ فضل حسین نے شکایت درج کرائی کہ اس نے ابرار کو 2دکانیں کرائے پر دی تھیں جن کا کرایہ کچھ عرصہ ابرار باقاعدگی سے انہیں دیتا رہا لیکن گزشتہ 2سال سے اس نے ایک پائی بھی کرائے کی مد میں نہیں دی اور نہ ہی دکانوں کو خالی کیا ہے جس پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے فوراًً ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ دکانوں کا قبضہ ابرار سے چھوڑوا کر بیوہ فضل حسین کے حوالے کردیا۔
اس موقع پر عباس آفریدی کا کہنا تھاکہ کسی کو کسی دوسرے شخص کی املاک پر غیرقانونی قبضہ جمانے کی اجازت نہیں دے سکتے اور ایسے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ ہمہ وقت تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.