فلمسٹار ریما اور معمر رانا کی دو پرانی فلمیں دوبارہ سینما گھروں کی زینت بن گئیں

جمعرات اپریل 18:09

فلمسٹار ریما اور معمر رانا کی دو پرانی فلمیں دوبارہ سینما گھروں کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) فلمسٹار ریما اور معمر رانا کی دو پرانی فلمیں دوبارہ سینما گھروں کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم دشمن مقامی سینما گھر میں دوبارہ نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے جبکہ اسکے ساتھ ہدایتکار پرویز رانا کی فلم گنڈہ ٹیکس بھی دوبارہ نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے جس کی کاسٹ میں اداکارہ ریما ،صائمہ نور ،نرگس اور شان شامل ہیں ۔۔

متعلقہ عنوان :