ْفلم بینوں نے اداکار حیدر سلطان کو شاندار اداکاری پر سلطان راہی کا فلمی جانشین قرار دیدیا
جمعرات 26 اپریل 2018 18:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی سینما گھر میں نئی ریلیز ہونے والی پنجابی فلم سہاگ دیاں چوڑیاں دیکھنے والے فلم بینوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم اعلی معیار کی ہے اور اس میں حیدر سلطان کی اداکاری نے بڑا متاثر کیا ہے اور ہمیں ان میں سلطان راہی (مرحوم ) کی جھلک نظر آتی ہے ۔
امید ہے کہ مستقبل میں وہ پنجابی فلموں کے سب سے زیادہ مقبول ہیرو ثابت ہوں گے ۔ اس حوالے سے حیدر سلطان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ فلم بینوں کی جانب سے مجھے اپنے والد سلطان راہی کا جانشین قرار دیا گیاہے جو میرے لیے فخر کی بات ہے ۔میری کوشش ہو گی کہ مستقبل میں بھی ایسا کام کروں جس میں لوگوں کو اپنے لیجنڈ ہیرو سلطان راہی کی جھلک نظر آئے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.