تمام تر اقدامات اور دعووں کے باوجود ڈالر ک قدر میں مزید اضافہ ریکارڈ

جمعرات 26 اپریل 2018 18:52

تمام تر اقدامات اور دعووں کے باوجود ڈالر ک قدر میں مزید اضافہ ریکارڈ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2018ء) امریکی ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں دس پیسے فی ڈالر کا مزید اضافہ کر دیاگیا ہے اس اضافے کے ساتھ ڈالر کا انٹربینک ریٹ ایک سو اٹھارہ روپے چالیس پیسے سے بڑھ کر ایک سو اٹھارہ روپے پچاس پیسے تک پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :