معروف میزبان اقرار الحسن نے حکومت وقت سے نیا مطالبہ کردیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات اپریل 17:28

معروف میزبان اقرار الحسن نے حکومت وقت سے نیا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 اپریل 2018ء) : معروف میزبان اور ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے حکومت وقت سے نیا مطالبہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ کا نام عبد الستار ایدھی سے منسوب کیا جائے۔

(جاری ہے)

اگر آپ بھی اس مطالبے کے حق میں ہیں تو اس ویڈیو کو شئیر کیجئیے یا ایسی ہی ایک ویڈیو بنا کر پوسٹ کیجئیے۔ اقرار الحسن نے اس ویڈیو میں مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: