ہالینڈ اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا، پوربریوزیاس

ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان القدس غیر دانشمندانہ ہے، خاتون سفیر

جمعرات اپریل 19:30

عمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) یورپی ملک ہالینڈ نے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق اردن میں قائم ہالینڈ کی خاتون سفیر پوربر یوزیاس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’اعلان القدس‘ غیر دانش مندانہ ہے۔مسز زیویاس نے کہا کہ ہالینڈ کا اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کے بارے میں اصولی موقف ہے۔ وہ یہ کہ ہم سفارت خانہ بیت المقدس ہرگز منتقل نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :