خانیوال، مخبر کی اطلاع پرپو لیس کا چھاپہ، دہشت گردی میں ملوث ملز م گرفتار

جمعرات اپریل 21:57

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) مخبر کی اطلاع پرپو لیس کا چھاپہ۔ دہشت گردی میں ملوث ملز م گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق نواحی علاقہ چھب کلاں دہشت گردی ایکٹ کے مقدمہ میں مطلوب ملزم شہزاد نعیم عرف سجوکو تھا نہ چھب کلاںپو لیس نے گرفتار کرکے سی ٹی ڈی پو لیس خانیوال کے حوالے کردیا۔