صدر آزادکشمیر نے قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کا اجلاس2مئی کو طلب کر لیا

جمعرات اپریل 21:57

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس2مئی بروز بدھ بوقت دن10بجے لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے اجلاس کی صدارت سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کریں گے۔

متعلقہ عنوان :