پولیس کاچھاپہ،دہشت گردی میں ملوث ملزم گرفتار

جمعرات 26 اپریل 2018 21:46

خانیوال۔26 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء)مخبر کی اطلاع پرپو لیس نے چھاپہ مارکر دہشت گردی میں ملوث ملز م کو گرفتارکرلیا ، تفصیلات کے مطا بق نواحی علاقہ چھب کلاں دہشت گردی ایکٹ کے مقدمہ میں مطلوب ملزم شہزاد نعیم عرف سجوکو تھا نہ چھب کلاںپو لیس نے گرفتار کرکے سی ٹی ڈی پو لیس خانیوال کے حوالے کردیا۔