گجرات: عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں12لاکھ روپے لاگت سے دو نئے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب شروع کر دی
جمعرات 26 اپریل 2018 22:13
(جاری ہے)
ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں لگائے جانیوالے فلٹریشن پلانٹس پر فی پلانٹ چھ لاکھ روپے لاگت آئے گی، ایک پلانٹ کے لئے اخراجات ممتاز سماجی شخصیت امتیازکوثر نے برداشت کئے ہیں جبکہ دوسرے کیلئے پانچ لاکھ روپے سرجن ڈاکٹر مقصود زاہد اور ایک لاکھ روپے ڈاکٹر شاہد نے عطیہ کئے ہیں۔
دریں اثناء آپریشن تھیٹرکیلئے فراہم کی جانیوالی سکشن مشینیں بھی ہسپتال انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا ، ایم ایس ڈاکٹر عابد ملک، ڈی ایم ایس ڈاکٹر آصف نے مریضوں کی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور اقدامات پر امتیاز کوثر، ڈاکٹر مقصود زاہد، ڈاکٹر شاہد کو زبردست سراہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.