میاں آصف عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے صدر اور عدنان شوکت جنرل سیکرٹری منتخب

جمعرات 26 اپریل 2018 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے انتخابات مکمل،میاں محمد آصف عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے صدر اور عدنان شوکت جنرل سیکرٹری منتخب،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔