حیدرآبادمیں بجلی کی بندش کے خلاف عوام کا احتجاج

جمعرات اپریل 22:47

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) حیدرآبادمیں بجلی کی بندش کے خلاف عوام کا احتجاج ، سڑک بلاک ، دستگیر کالونی یونٹ نمبر11,12میں بجلی کی طویل بند ش کے خلاف عوام نے شدید احتجاج کیا ایئر پورٹ روڈ کو ٹائر جلا کر بلاک کردیا اور حیسکو کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ حیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ یہاں بجلی بند نہیں کی گئی غیر قانونی کنڈے ہتائے گئے جس پر بعض لوگوں نے احتجاج کرکے غلط تاثر دیا ہے -/م ش ش

متعلقہ عنوان :