فاٹا ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت تربیتی کورسزکاخیرمقدم

جمعرات 26 اپریل 2018 22:49

پاراچنار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) ملک کے دور آفتادہ علاقہ کرم ایجنسی کے معذور میل اور فی میل کیلئے فاٹا ڈویلپمنٹ پروگرام نے تربیتی پروگرام شروع کیا ہے تربیتی پروگرام پاراچنار اور صدہ کے دو سنٹروں 130معذوروں کیلئے جاری ہیں سلائی کڑئی کے معذور چالیس خواتین ،تیس کمپیوٹر،تیس موبائل فون کے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

علاقے کے عوام نے تربیتی کورسزکوسراہتے ہوئے بتایا کہ حکومت ہمارے تربیتی کورس میں توسیع کریں اور تربیت مکمل ہونے کے ساتھ ہمارے روزگار کیلئے مزید تعاون کریں تاکہ اپنے روز گار شروع کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :