کوئٹہ،قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

جمعرات 26 اپریل 2018 22:32

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2018ء) قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی اطلاعات کے مطابق قلعہ سیف اللہ بازار اول پھاٹک کے قریب ٹرک کی گاڑی کو ٹکر جس میں سوار عبدالقیوم نامی شخص موقع پر ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا جنہیں فوری طورپر کوئٹہ منتقل کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔