چار رکنی پینل آف چیئر مین کا اعلان

جمعرات 26 اپریل 2018 22:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) پنجاب اسمبلی کی35ویں اجلاس کیلئے ا سپیکر کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے چار رکنی پینل آف چیئر مین کا اعلان کیاگیا ۔

(جاری ہے)

رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین میں ملک وارث کلو،باؤ اختر،اعجاز حسین بخاری اور عائشہ جاوید کے ناموں کا اعلان کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :