خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

جمعرات 26 اپریل 2018 22:45

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء)خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد ، ہسپتال میں شناخت عبدالغنی کے نام سے ہوئی تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز خضدار میں ایک شخص کی نعش خضدار کے نواحی علاقے سے ہسپتال لائی گئی ، جن کی شناخت عبدالغفور ساکن نال درنیلی سے ہوئی ۔